作曲 : Ameer Khusro
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
صبح سے جیسے شام ملے ہے
مل کے آج پیا سے
مل کے آج پیا سے
رنگ لی میں نے اپنی چنریا
الجھوں اپنے جیا سے
میں تو خود کو کیسے سجا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
تن من میں تو ہاری
ارے میں تو آج واری
بنتی تہاری کروں کھل کے
میں جو ہوں تو ہی ہے
بات کہی دل سے
سب بھولا ہیرا پھیری
چھب دیکھی جب سے تیری
ہلچل سی مچ گئی ہے تجھ سے مل کے
میں جو ہوں تو ہی ہے
بات کہی دل سے
میں تو پریم کے آنسو بہا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
میں نجام سے نیناں لگا آئی رے
گھر ناری گنواری چاہے جو کہے