Sajni-strings

Sajni

歌手:strings

专辑:Thirty

时间:2019-11-06

    使用手机浏览器「扫一扫」

    在手机上保存,获得更好体验

标签
歌词

作曲 : Bilal Maqsood

کہنا تھا جو کچھ بھی تجھ سے

بھول یہ ہوئی ہے مجھ سے

تھوڑا سا کچھ دل میں رہ گیا

کاغذ کی ناؤ پہ لکھا

آدھا پونا جھوٹا سچّا

لفظوں کے دریا میں بہہ گیا

لاؤ ہاتھ

جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں

اِدھر دیکھو

کہو تم جی لیں یا مر لیں

سجنی میں تیرے گن گانواں

تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

سجنی میں تیرے گن گانواں

تو ہے میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

سوچا تھا جو کچھ بھی میں نے

کنگن، بالی، جھمکے، گہنے

سپنا سا آنکھوں میں رہ گیا

بارش، گھنگرو، چھن چھن چھن چھن

کہتی ہے یہ دل کی دھڑکن

ساون تم سے بھی یہ کہہ گیا

لاؤ ہاتھ

جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں

اِدھر دیکھو

کہو تم جی لیں یا مر لیں

سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے

میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے

میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

پہرا آنکھوں پہ تیری صورت کا

رہتا ہے اب ہر پل

کیا سنا تو نے میں نے جو کہا؟

میں نے جو کہا؟

لاؤ ہاتھ

جلدی سے ایک وعدہ تو کر لیں

اِدھر دیکھو

کہو تم جی لیں یا مر لیں

سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے

میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے

میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

سجنی میں تیرے گن گانواں تو ہے

میری ٹھنڈی چھانواں

میں رانجھا، تو ہے ہیر

展开显示全部歌词