Mujhsa Na-Asim Azhar

Mujhsa Na

歌手:Asim Azhar

专辑:BEMATLAB

时间:2024-05-01

    使用手机浏览器「扫一扫」

    在手机上保存,获得更好体验

标签
猜你喜欢的歌曲
歌词

آپ کا ملایا ہوا نمبر، فی الحال مصروف ہے، براۓ مہربانی، تھوڑی دیر بعد کوشش کیجیے۔

The dialed number is busy at the moment, please try later

مجھ سے نہ ملے گا پھر کبھی

ایسی بھی کیا خوشی جو تم کو مل ہی نہ سکی

کیوں ہوں خفا جب مانیں گی نہ کبھی غلطی

سب کہہ دیتی ہے چہرے پہ یہ جھوٹی سی ہسی

مجھ سی نہ ملے گی پھر کبھی

جو رہتی رہی یہ اکیلی راتیں ہر گھڑی

جو کرے انتظار بار بار پر وہیں

بتا دے جانے جانا کیا تھی مجھ میں وہ کمی

مڑ کے بھی نہ دیکھا یار

پوچھا نہ اک بار

ایسے تو ہوتا جی نہیں

کوشش کیں ہزار

کرنی بھی چاہیے بات

پوچھا میں نے گلی-گلی

دل کو یوں صبر دوں

اب تیری نہ کوئی خبر لوں

کیسے ایک پل میں اجنبی ہوئی؟

دل کو یوں صبر دوں

اب تیری نہ کوئی خبر لوں

کیسے ایک پل میں اجنبی ہوئی

وقت تو دیا نا

عادتوں سے ہٹا نا

جانے جا تو بھی تو کچھ کم نہیں

(کبھی) مجھ سے نہ ملے گا پھر کبھی

ایسی بھی کیا خوشی جو تم کو مل ہی نہ سکی

کیوں ہوں خفا جب مانیں گی نہ کبھی غلطی

سب کہہ دیتی ہے چہرے پہ یہ جھوٹی سی ہسی

مجھ سی نہ ملے گی پھر کبھی

جو رہتی رہی یہ اکیلی راتیں ہر گھڑی

جو کرے انتظار بار بار پر وہیں

بتا دے جانے جانا کیا تھی مجھ میں وہ کمی

بس دور ہم سے رہنا (دور ہم سے رہنا)

کچھ اور اب نہ کہنا (نہ، کہنا)

بس دور ہم سے رہنا (دور رہنا)

کچھ اور اب نہ کہنا Ooo

Asim Azhar、Nehaal Naseem - Mujhsa Na

Lyrics by:Nehaal Naseem/Qasim Azhar/Ramis Ali

展开显示全部歌词