Habibi-Asim Azhar

Habibi

歌手:Asim Azhar

时间:2022-08-16

    使用手机浏览器「扫一扫」

    在手机上保存,获得更好体验

标签
猜你喜欢的歌曲
歌词

Asim Azhar - Habibi

ساری رات کروں انتظار، فون تجھے کروں کئیں بار

پر تُو خفا اور میں یہاں، سوچ میں بج گئے چار

سانوں وی تے پچھ لے زرا، زندگی بتانی تیرے نال

کوئی حال چال تو پوچھ لے

میری ہے تُو حبیبی

Don't tease me تیرے بن میری راتیں اکیلی

ساہ وی میری رُکدی yeah

حبیبی، don't you miss me

دل نہیں لگتا، I'm craving your body

جو تُو چاہے حاضر کروں

میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے

میری جاں، میری جاں

صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے

میری جاں، میری جاں

میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے

میری جاں، میری جاں

صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے

میری جاں، میری جاں

چاہوں میں تیرا بس ساتھ ہو

تنہا نہ کوئی آس پاس ہو

مانوں میں ساری اپنی غلطی

ڈھونڈیں گے ساتھ میں کوئی حل بھی

جے تُوں کہویں تے اج وی میں دل لٹادیاں

نہ سنیں گل میری، دس کہ کیہ کراں؟

حبیبی، don't tease me

تیرے بن میری راتیں اکیلی

ساہ وی میری رُکدی

حبیبی، don't you miss me

دل نہیں لگتا، I'm craving your body

جو تُو چاہے حاضر کروں

میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے

میری جاں، میری جاں

صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے

میری جاں، میری جاں

میری جان جان لے لے، دو جہان آن لے لے

میری جاں، میری جاں

صبح و شام نام لے لے، میں وہاں جہاں اکیلے

میری جاں، میری جاں

حبیبی، don't tease me

تیرے بن میرے دن ہیں ادھورے

حبیبی، don't you miss me

دل نہیں لگتا، I'm craving your body

حبیبی، don't tease me

تیرے بن میرے دن ہیں ادھورے

حبیبی، don't you miss me

دل نہیں لگتا، I'm craving your body

展开显示全部歌词